-
سعودی عرب میں سولہ شیعوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے سولہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید کی ہے
-
ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی سفارت کاری، غیر منطقی پالیسیوں کا تسلسل
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ، کہ جن کا ملک علاقائی بحرانوں کے حوالے سے فوجی، سیکورٹی اور انتہا پسندی کے راستے پر گامزن ہے اور جس نے گزشتہ سات ماہ سے یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی طرح کی بات کرنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔
-
صیہونی ادارے کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔
-
استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صنعا میں مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹عالمی انتباہات کے باوجود سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے میں ہی دفن کیا گیا ہے