-
سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم بیس بے گناہ یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲سعودی بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر ممنوعہ بم گرائے ہیں ۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا فیصلہ؛ نتیجہ کیا نکلے گا؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷تیل کی عالمی قیمتوں کو متوازن رکھنے کے لیے اوپیک کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب نے ایک بار پھر اس کی مخالف سمت میں قدم اٹھایا ہے۔
-
سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹اتوار کو شہدائے منی کا دوسرا کارواں تہران پہنچا ہے۔
-
منی سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین پر ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲سعودی عرب کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ منی سانحے کے جنازے علیحدہ قبروں میں دفن کئے جائیں گے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد دو سو چھبیس
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے۔
-
سانحہ منٰی: سعودی پولیس حجاج کو تنگ راستے کی جانب دھکیل رہی تھی، عینی شاہد
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷سانحہ منٰی میں زندہ بچ جانے والے ایک حاجی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی پولیس حاجیوں کو ایک تنگ راستے کی جانب جانے پر مجبور کر رہی تھی۔
-
پاکستانی سنیٹ نے سانحہ منٰی کا نوٹس لے لیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱پاکستانی سینٹ نے سانحہ منٰی پر وضاحت کے لیے وزیر مذہبی امور اور مشیر خارجہ کو اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔