SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو

    یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰

    سعودی تیل کمپنی آرامکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلی حملے کی وجہ سے تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اہداف پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں

    یمنی فوج نے سعودی اہداف پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب میں انجام پانے والے ڈرون اور میزائل آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر ایک بار پھر وسیع جوابی حملہ کیا ہے ۔

  • سعودی عرب کا خونخوار چہرہ، 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت

    سعودی عرب کا خونخوار چہرہ، 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت دے دی۔

  • سعودی عرب میں ٹائر جلانے کے الزام میں 8 کم سن بچے گرفتار

    سعودی عرب میں ٹائر جلانے کے الزام میں 8 کم سن بچے گرفتار

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶

    سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • جنگ یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتباه

    جنگ یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتباه

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو

    سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد

    اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ایک اور کامیابی رقم کرتے ہوئے صوبے حجہ میں مزید کئی گاؤں آزاد کرائے ہیں۔

  • سعودی فرمانروا شدید بیمار ہیں، ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کر رہی نگرانی+ ویڈیو

    سعودی فرمانروا شدید بیمار ہیں، ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کر رہی نگرانی+ ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶

    سعودی فرمانروا کافی بیمار ہیں اور ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔

  • یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری

    یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • نو منتخب رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا پیغام ، ایرانی قوم اپنے حق کی بازیابی کے لئے ڈٹی رہے گی، پڑوسی ملک امریکہ کو باہر نکالیں
    نو منتخب رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا پیغام ، ایرانی قوم اپنے حق کی بازیابی کے لئے ڈٹی رہے گی، پڑوسی ملک امریکہ کو باہر نکالیں
    ۶ hours ago
  •   لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
  • گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
  • سی آئی اے انالسٹ: ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
  • صدر ایران: ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر...
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS