سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i402475-سعودی_عرب_میں_شہدا_کی_شام_غریباں_ہزاروں_شمعیں_روشن_ویڈیو
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ Asia/Tehran