-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یمنی عوام کے لئے بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد، سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں میں پہنچی، یمن نے اقوام متحدہ سے وضاحت طلب کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے یونیسف کی غذائی امداد کے سامان مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں ملنے پر تنقید کی ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵جنوبی یمن کے مکلا شہر کے عوام نے خراب اقتصادی صورتحال اور ناجائز قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس شہر پر سعودی اتحاد کا ناجائز قبضہ ہے۔
-
پے در پے شکست سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی صوبۂ مآرب کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مارب میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے صوبے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ مارب پر یمنی فوج کا جلد کنٹرول ہونے والا ہے۔
-
یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمن میں مآرب اور شبوہ صوبوں کو سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرایے کے فوجیوں سے آزاد کرانے کے لئے جاری آپریشن ”ربیع النصر“ میں یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
بن سلمان اپنے ہی وزیر کی جان کے دشمن بنے
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سعودی عرب کے سابق وزیر اور انٹیلیجنس افسر کا کہنا ہے کہ موجودہ ولیعہد مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی شاندار کامیابی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے: عراقی ذرائع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
صوبہ مآرب اور شبوہ میں یمنی فورسز کی شاندار پیشقدمی، اقوام متحدہ کو پھر جنگ بندی کی سوجھی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴یمنی فوج کے ترجمان نے صوبہ مآرب اور شبوہ میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف جاری بہار فتح آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کردی ہیں۔