-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سعودی عرب کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے دو عام یمنی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
یمنی افواج کی جوابی کاروائیاں
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات کو عبرت کا نشان بنا دیں گے: یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے متحدہ عرب امارات کو انتباہ دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی مجاہدین کی ڈرون کارروائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۱یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 125 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن میں ہمارا کوئی فوجی مشیر نہیں: ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد سے وابستہ بعض عہدے داروں کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں نے صوبہ مآرب اور الجوف کے علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔