یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ یمنی عوام جارح سعودی اتحاد کو شکست دے گی ۔
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمن میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک کروڑ دس لاکھ یمنی بچوں کو انسان دوستانہ امداد کی فوری ضرورت ہے۔
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
سعودی عرب کی اپوزیشن اور آل سعود حکمت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق فرمانروا عبد اللہ بن عبد العزیز کی گرفتاری کے 16 مہینے کے بعد ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں۔
سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے آل سعود کے اقدامات کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔
کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔
امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔