-
یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن بدستور سعودی اتحاد کی بمباری کی زد میں
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایذا رسانی کے بھیانک طریقوں کا انکشاف
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸سعودی عرب کے ایک سابق عہدیدار نےآل سعود حکومت کی جانب سےدوران اسارت دی جانے والی ایذا رسانی اور ٹارچر کرنے کے طور طریقوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 2 یمنی شہید
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحانہ کاروائیاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی بچوں کی المناک صورتحال پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸عالمی ادارہ صحت نے یمن میں مسلسل جنگ کے نتیجے میں یمنی بچوں میں ناقص غذائیت کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔