-
یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد اگر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت بند اور یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔
-
یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن نے سعودی تجویز مستردکردی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی کو ختم کرنے کے درپئے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸سعودی ولی عہد بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی اور انتقال اقتدار سے متعلق شاہی آئین میں تبدیلی کا ارادہ رکھتے ہیں-
-
یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کی حالیہ تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
-
چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ