SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کو علاج کے لئے بیرون ملک  جانے کی اجازت

    آیت اللہ شیخ زکزکی کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰

    نائیجیریا کی ایک عدالت نے اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے

  • آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے

    آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳

    نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت

    شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔

  • شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ

    شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳

    آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹

    گزشتہ پیر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ لے کر پر امن مظاہرہ کیا گیا جس پر پولیس نے فائرنگ کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا ۔بعض رپورٹوں میں شہدا کی تعداد گیارہ تک بتائی گئی ہے۔ان میں سے آٹھ شہدا کی تشییع جنازہ آج انجام پائی۔

  • دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ

    دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    دنیا کے پچاس دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت الله زکزکی کی رہائی ما مطالبہ

    آیت الله زکزکی کی رہائی ما مطالبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو

    شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵

    پیر کے روز نائیجیریا میں شیخ زکزکی کے طرفداروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم چھے افراد شہید ہو گئے۔

  • نائیجیریا میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کے استعمال کی ایران کی جانب سے مذمت

    نائیجیریا میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کے استعمال کی ایران کی جانب سے مذمت

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • ایک خوبصورت تصویر جسے نظر لگ گئی!

    ایک خوبصورت تصویر جسے نظر لگ گئی!

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    اس تصویر میں بلال دوراں آیت اللہ ابراہیم زکزکی اپنے چھے شہید فرزندوں کے ہمراہ دیکھے جا سکتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۷ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS