-
برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔
-
بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کا خطاب فلسطینی امنگوں کا عکاس ہے: فلسطینی تنظیم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲فلسطینی تنظیموں منجملہ جہاد اسلامی نے تحریک استقامت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
"سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
حضرت زہرا (س) کی شام غریباں کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ خلخالی کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم آیت اللہ موسوی خلخالی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور علما کو تعزیت پیش کی ہے-
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟