-
سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔
-
ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے: قائد انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰قائد انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
-
عراقی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عراق کے السیاسہ ٹیلیگرام چینل نے قائد انقلاب اسلامی کا یہ خط شائع کیا ہے جو ۲۱ جنوری کو تحریر کیا گیا تھا۔
-
آیۃ اللہ یزدی کے انتقال پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر کی حقيقت کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر قائد انقلاب اسلامی اور ایران کے سپریم لیڈر کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔
-
بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔