-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔
-
مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی اخبار، اپنی ویب سائٹ سے اہانت آمیز کارٹون ہٹانے پر مجبور ہوا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴عراق سمیت مختلف ممالک میں شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد ایک سعودی اخبار نے آیۃ اللہ سیستانی کے اہانت آمیز کارٹون کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
مرجع عالیقدر آیتالله سیستانی کی اہانت پر عراق میں سخت رد عمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹سعودی ذرائع ابلاغ میں مرجع عالیقدر آیتالله سیستانی کی اہانت کئے جانے پر عراقی عوام، شخصیات اور حکام نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت الله سیستانی کی قدردانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی رہنماؤں نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے میں دینی مرجعیت کا اہم کردار رہا: عراق
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
-
صدر گروہ کے سربراہ کی مظاہرین کے پرامن ہونے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹عراق کے صدر گروہ کے سربراہ مقتدی صدر نے مظاہرین کے پرامن ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سینچری ڈیل کی وسیع پیمانے پر مخالفت
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت بہت سے اسلامی ملکوں اور سبھی فلسطینی تنظیموں نے امریکا کے ناپاک" سنیچری ڈیل" منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔