-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
بدامنی کے واقعات پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵عراق کی اعلی دینی قیادت نے قوم کو بیرونی دشمن کی سازشوں اور بدامنی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
مائک پینس کے دورے پر عراقی رہنماؤں کی نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔ دوسری طرف امریکا کے نائب صدر مائک پینس کے غیر اعلانیہ دورے پر عراق کی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔