-
ابو بکر البغدادی امریکہ کے پاس
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
-
شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔
-
داعش کے سرغنہ کافرار
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کا سرغنہ بغدادی افریقہ میں روپوش
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی افریقہ فرار ہو گیا اور کسی افریقی ملک میں اس کے روپوش ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷برطانوی اخبار سان نے انکشاف کیا ہے دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی افریقہ فرار کر گیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی کے شام فرار کی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹عراقی کے انٹیلی جینس ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کے شام فرار ہونے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کی جانب سے ابوبکرالبغدادی کی ہلاکت کی تصدیق
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴داعش نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
داعش نے ابوبکرالبغداد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ اور نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
ابو بکربغدادی کی ہلاکت کی متضاد خبریں
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰برطانوی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بین الاقوامی دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی ہلاک شام میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹دہشتگرد گروہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے دہشتگرد ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر موصل سے فرار ہوگیا ہے۔