-
مغربی موصل سے البغدادی کو فرار کرانے کی امریکی کوشش
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس سے وابستہ تحریک عصائب اہل حق نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی خصوصی فورس، مغربی موصل سے داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ البغدادی کو محفوظ علاقے میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
عراق:داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبے نینوا کے مغربی علاقے میں زخمی ہو گیا۔
-
اپنے علاقائی حامیوں سے ابوبکرالبغدادی کی مالی مدد کی درخواست
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے پے در پے شکست کھانے کے بعد علاقے میں اپنے حامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ موصل میں بم دھماکے کرنے اور عراقی فوج سے مقابلے کے لئے اسے مزید مالی مدد پہنچائیں-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب اور سینکڑوں داعشی ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر موصل میں اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے نائب کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
داعش دہشت گرد گروہ ابوبکر البغدادی کے کنٹرول سے باہر
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی اس گروہ پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں-