-
ہندوستان: بی جے پی رہنماؤں کے خلاف کسانوں کے ملک گیر احتجاج کا اعلان، اب تک دو افراد کی موت
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰ہندوستان میں کسانوں کی تنظیم سنیکت کسان مورچہ، ایس کے ایم، (متحدہ کسان محاذ) نے 21 فروری کو بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف ملک گیر سیاہ پرچم کے ساتھ احتجاج کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان: کسان تحریک، شمبھو بارڈرپر کسانوں نے پتنگ سے ڈرون گرا دیا + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا آج دوسرا دن تھا اور پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آج بھی ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کل پرامن احتجاج کی کال
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱بانی پی ٹی آئی نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان میں بی جے پی نے ایک بار پھر حجاب کو نشانہ بنایا ہے، اس بار راجستھان میں حجاب کے خلاف بیان دیئے ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
-
یمن پر حملہ امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر ہوا، ڈیموکریٹ اراکین کا سخت احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱امریکی کانگریس کے کئی اراکین نے کانگریس سے اجازت حاصل کئے بغیر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر اعتراض اور اس قسم کے اقدام کے نتائج کے تئیں خبردار کیا ہے۔
-
لکهنؤ میں مدارس کے اساتذه کا احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ