SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر درجنوں ممالک کے وفود احتجاجاً اجلاس ہال سے باہر نکل گئے۔

  • ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود، حکومت کے اثر و رسوخ میں اضافہ: ایک رپورٹ

    ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود، حکومت کے اثر و رسوخ میں اضافہ: ایک رپورٹ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    بین الاقوامی نیٹ ورک "اسکالرز ایٹ رسک"، ایس اے آر، میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

  • فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک

    فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    فرانس میں ماہی گیر پیر سے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ احتجاج فرانس بھر کے کئی جنوبی محکموں میں پھیل رہا ہے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے۔

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں واقع نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی (این ایل ایس آئی یو) میں چیف جسٹس سوریہ کانت کو مدعو کرنے پر طلبہ کے احتجاج کے بعد 34 ویں سالانہ تقسیم اسناد تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے طالب علم ساحل لوچب کے زخمی ہونے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یہ کارروائی کانگریس کے سینئر رہنماؤں، بالخصوص لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنے کے بعد ہوئی۔ راہل گاندھی نے پولیس سے واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی، وہ وہاں سے نہیں اٹھیں گے۔

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

    جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۷

    عراقی صحافی منتظر الزیدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ موقع ملا تو وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے کا عمل پھر دہرائیں گے۔

  • سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ

    سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴

    علیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، اور کلاس روم میں استاد کی موجودگی ہر بچے کا بنیادی تعلیمی حق ہے۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت کی طرف سے ٹی ڈی پی ایل ایجنسی کے ذریعہ منعقدہ تمام امتحانات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی اور جشن کا ماحول تو پیدا ہوگیا لیکن احتجاج بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

    ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۱

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں حکومت نے طلبا کے سامنے جھکتے ہوئے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور جے ایس ایس سی اور سی جی ایل کے امتحان منسوخ کردیئے ہیں۔ جھارکھنڈ میں طلبا کے 24 دن کے احتجاج کے درمیان حکومت نے مذکورہ فیصلہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۲ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS