-
اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱جماعت اسلامی پاکستان کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔
-
برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶لندن پولیس نے برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والوں کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے کئي افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے فلور پر اپنے خطاب کا آغاز ایران مخالف بیان بازی سے کیا۔
-
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔
-
نیٹ اور دیگر امتحانات میں پیپر لیک کے خلاف کانگریس کا احتجاح
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں کانگریس پارٹی اور طلبا کا احتجاجی مظاہره
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبا کا احتجاج
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
-
پاکستان: نئے مالی سال کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن کے اراکین نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔