-
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے میں اسرائیل ملوث: پاکستانی وزیر مذہبی امور
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے۔
-
ہندوستان؛ ریاست راجستھان میں گہلوت حکومت کو راحت ملی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کانگریس پارٹی میں جاری بحران ختم ہو گیا ہے۔
-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ اور چین میں شدید اختلافات، امریکی سفیر چین کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸چین کی وزارت خارجہ نے آج رات بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے چین کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔
-
مفاہمت چاہتے ہیں لیکن ملکی سالمیت کا سودا نہیں کریں گے: مودی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ہندوستان اور چین کی سرحد پر دونوں جانب سے فوجیوں کے جانی نقصانات کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے اور اختلافات کو تنازعے میں تبدیل کرنے کے حق میں نہیں رہا ہے۔