افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔
ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی کی قیادت میں حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ہندوستان - چین سرحد مسئلے پر خصوصی نمائندہ سطح کی 22 ویں میٹنگ میں یہ عزم کیا گیا ۔
ہندوستان میں متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔
شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین ایک بار پھر اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ اور جان بولٹن میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک پرعوام کی نمائندہ حکمرانی موجود نہیں ہے۔
میثاق معیشت پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور مریم نواز نے شہباز شریف کی کھل کر مخالفت کردی۔
افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔
امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔
فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-