SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

اربعین

  • سفر عشق، وہ اس سال بھی ہمارے ساتھ ہیں+ پہلا حصہ

    سفر عشق، وہ اس سال بھی ہمارے ساتھ ہیں+ پہلا حصہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    زائرین کی بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اس سال زیارتِ کربلا سے محروم ہونے والوں کی نیابت میں اربعین مارچ اور اسکے بعد زیارت کربلا میں مصروف ہے اور جابجا عراقی عوام غیر ملکی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کرام کو یاد کرتے ہوئے اور انکے تئیں اپنے پاکیزہ احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • سفر عشق، اربعین ملین مارچ+ ویڈیوز

    سفر عشق، اربعین ملین مارچ+ ویڈیوز

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    دسیوں لاکھ عراقی زائرین کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی زائر بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں اور وہ اس وقت نوحہ خوانی و سینہ زنی میں مصروف ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ

    اسلامی انقلاب کی کامیابی اور صدام کی سرنگونی نے امام حسین کے کروڑوں زائرین کا راستہ کھول دیا: سید حسن نصر اللہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔

  • کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!

    کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰

    امام جعفر صادق علیه ‌السلام فرماتے ہیں: دل برداشتہ نہ ہونا کہ تم کربلا نہ پہنچ سکے، اس دن دل سے کربلا کو یاد کرو اور کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو، دل سے آہ و بکا تو کر ہی سکتے ہو؟ ممکن ہے تمہارے اس ایک آه و بکا کا ثواب زیارت سے زیادہ ہو

  • ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔

  • اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات

    اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵

    عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔

  • زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں

    زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱

    عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔

  • اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو

    اٹلی میں اربعین سید الشہداء+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    اٹلی میں عزاداران سید الشہداء نے امام مظلوم اور ان کے با وفا ساتھیوں کا چہلم بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا۔

  • عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸

    اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔

  • اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان

    اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کےلئے امداد لے جانے والے فلوٹیا پر حملہ + ویڈیو
    غزہ کےلئے امداد لے جانے والے فلوٹیا پر حملہ + ویڈیو
    ۱۴ minutes ago
  • ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
  • بنگلادیش کے عبوری سربراہ پر سابق وزیراعظم کا الزام
  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
  • ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS