اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i393403-اربعین_کے_مراسم_میں_خدمات_کی_فراہمی_بلدیہ_تہران_کا_عملہ_روانہ
بلدیہ تہران نے اربعین حسینی کے مراسم میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اپنے عملے کو روانہ کردیا ہے جو اربعین کے مراسم کے ایام میں نجف - کربلا مشی کے دوران اور خود کربلائے معلی میں زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳ Asia/Tehran
  • اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ