SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اربعین حسینی

  • ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر کربلا پہنچنے کے مقصد سے ایران کی سرحدوں سے گزر کر عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • پاکستانی زائرین کے لئے خوشخبری، شلمچہ بارڈر کھول دیا گیا

    پاکستانی زائرین کے لئے خوشخبری، شلمچہ بارڈر کھول دیا گیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳

    ایران کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران- عراق سرحد کے حالات معمول پر ہیں اور پاکستانی اور افغان زائرین کے لئے شلمچہ کا بارڈر عبوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔

  • اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے

    اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔

  • دہلی ایئرپورٹ پر

    دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔

  • پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    پاکستانی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور عراقی وزیر داخلہ عثمان الغنی نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستانی زائرین کو عراق کے مقدس شہرکربلا بھیجنے کے طریقۂ کار اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا

  • عراق جانے کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    عراق جانے کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

  • معذور زائر کو کاندھوں پر اٹھا کر لے جاتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    معذور زائر کو کاندھوں پر اٹھا کر لے جاتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر زائرین کی ہر طرح سے خدمت کی جاتی ہے اور یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہونے پائے۔

  • زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو

    زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔

  • زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حزب اللہ کی ٹیم پہنچی!+ تصاویر

    زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حزب اللہ کی ٹیم پہنچی!+ تصاویر

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲

    زائرین اربعین کی خدمت کے لیے حزب اللہ لبنان کی اسکاؤٹ ٹیم عراق پہنچ گئی ہے۔

  • اربعین حسینی امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے: وزیر داخلہ ایران

    اربعین حسینی امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے: وزیر داخلہ ایران

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی عظیم اسلامی معاشرے کے اتحاد اور وحدت کی علامت ہے۔ دوسری جانب ایران کے کارگو طیاروں کے ذریعے زائرین کے لئے کھانے پینے کی اشیا نجف اور بغداد منتقل کی جارہی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
    امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
    ۸ hours ago
  • پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے  کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
  • عالمی ایجنسی کے معائنہ کار بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی تبدیلی کی نگرانی کریں گے: ترجمان ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی
  • پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
  • اب وینزوئیلا امریکہ کے نشانے پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS