-
فٹ بال کے بادشاہ میسی اور رونالڈو کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
-
فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں اسرائیل کا احمقانہ تجزیہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فٹبال کے بے تاج بادشاہ مسی کے بارے میں احمقانہ تجزیہ کیا ہے۔
-
ارجنٹینا اور اسرائیل کا میچ منسوخ
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱ارجنٹینا نے فلسطینی بچوں کے مطالبے پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے ساتھ اپنا دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کردیا ہے۔
-
ایران کے بعد ارجنٹینا کا بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے اسرائیل کی غاصبانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کئی مرتبہ اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کے بعد اب ارجنٹینا نے بھی اسرائیل سے میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
-
ارجنٹائن دھماکوں کو ایران سے ملانا صیہونی سازش
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹ایرانی دفترخارجہ نے ارجنٹائن کے دھماکوں کو ایران سے ملانے کو صیہونی سازش قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف عوامی مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۵صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو جاری رکھتے ہوئے ارجنٹینا کے شہریوں نے ایک بار پھر بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔