-
فلسطینیوں کی مدد کی پکار ، لبنان و اردن سے مدد کو دوڑے لوگ ، سرحدوں پر ہنگامہ ، شام سے بھی میزائیل فائر ، + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰لبنانیوں نے خودساختہ اسرائیل کی سرحد کے سیکورٹی حصار کو توڑ دیا۔
-
سعودی ولی عہد کے نام اردن کا غصے بھرا پیغام
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶اردن کی جانب سے سعودی ولی عہد بن سلمان کوبھیجے جانے والے زبانی پیغام میں، حالیہ بغاوت میں ان کے کردار پر سخت برھمی کا اظہار کیا گیا ہے
-
اردن کے فرمانروا کو شاہ سلمان کا پیغام، کیا بغاوت کے بعد شروع ہونے والی گرفتاریاں رکیں گي؟
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴اردن کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام اردن کے بادشاہ کے حوالے کیا ہے۔
-
اردن میں بغاوت کا کھلا راز ... ایک نحس مثلث نے پردے کے پیچھے سے کیا سب کچھ ...
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳ایک اسرائيلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اردن میں بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے ایک رہنما اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا ہاتھ ہے۔
-
اردن میں شاہی حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش؛ شاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی سمیت متعدد اعلی عہدیدارگرفتار
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اردن میں بغاوت کرنے کی کوشش کے الزام میں شاہی خاندان کے کچھ لوگوں اور متعدد اعلی عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیا
-
اردن کے ولیعہد مسجد الاقصی کی زیارت سے محروم
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷تل ابیب نے اردن کے ولیعہد کو مسجدالاقصی جانے سے روک دیا۔
-
اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲اردن کے وزیر خارجہ نے بحرین اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔