SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اردن

  • اردن کے ولیعہد مسجد الاقصی کی زیارت سے محروم

    اردن کے ولیعہد مسجد الاقصی کی زیارت سے محروم

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    تل ابیب نے اردن کے ولیعہد کو مسجدالاقصی جانے سے روک دیا۔

  • اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے

    اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲

    اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ

    اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲

    اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن

    غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲

    اردن کے وزیر خارجہ نے بحرین اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

    ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔

  • اسرائیل کے خلاف یوم غضب منانے کی اپیل

    اسرائیل کے خلاف یوم غضب منانے کی اپیل

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷

    غرب اردن کو ہتھیانے کے صیہونی منصوبے کے خلاف علاقائی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور فلسطینی تنظیمیں بھرپور احتجاج کی کال دے رہی ہیں جبکہ اردن نے اسرائیل کے ساتھ سبھی معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

  • بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے

    بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • ویسٹ بینک کے الحاق سے وسیع جنگ شروع ہو سکتی ہے

    ویسٹ بینک کے الحاق سے وسیع جنگ شروع ہو سکتی ہے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    اردن نے بھی مغربی کنارے کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔

  • اسرائیل کو ہٹ دھرمی کی پالیسی ترک کرنے کا مشورہ

    اسرائیل کو ہٹ دھرمی کی پالیسی ترک کرنے کا مشورہ

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶

    اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے بصورت دیگر سخت ردعمل آئے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۳ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS