عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے ہوائی اور توپخانے کے وحشیانہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
بین الاقوامی اداروں نے شمالی غزہ کے سلسلے میں لا تعلقی اختیار کرلی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
تل ابیب کے صیہونی باشندوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرکے، فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے اپنی جانوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج بدھ کو صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور صیہونی آبادیوں پر راکٹ اور مارٹر گولوں سے حملے کئے ہیں۔