SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • شام کے صدر اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات (ویڈیو)

    شام کے صدر اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات (ویڈیو)

    Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سزا ملنا یقینی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • حماس کی قید سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکامی پر نیتن یاہو کے خلاف صیہونی سراپا احتجاج

    حماس کی قید سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکامی پر نیتن یاہو کے خلاف صیہونی سراپا احتجاج

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ہر سطح پر ناکام رہی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات

    غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴

    مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک

    صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔

  • القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ (ویڈیو)

    القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ (ویڈیو)

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷

    القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش (ویڈیو)

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ کوارٹر اور صیہونی توپ خانے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے نسل کش صیہونی حکومت کی جارح فوج کے باہر نکل جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱

    تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔

  • ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی  جان بولٹن

    ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸

    امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۵ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS