-
باطل آرزو رکھنے والے ایک اسرائیلی فوجی افسر کا انجام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱بعض خبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف کے علاقوں پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کی رات تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔
-
غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کا علاقہ الجلیل، ہوا غیر محفوظ، حزب اللہ کے حملوں کا اثر
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے بالخصوص الجلیل علاقے کو جنگی علاقے میں تبدیل کر دیا ہے اور اسرائیل اپنی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لے سکتا۔
-
غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔