-
صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق واضح ہے۔
-
ریفرینڈم کا انعقاد مسئلۂ فلسطین کا واحد حل: ایرانی نائب صدر
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مسئلۂ فلسطین کا واحد حل عوامی اور آزادانہ ریفرینڈم ہے۔
-
لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲امریکی صدر جو بائيڈن نےدعوی کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے سلسلے میں دو حکومتی راہ حل نیتن یاہو کے دورحکومت میں ناممکن نہیں ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
-
غزہ یونیورسٹی پر صیہونی فوج کا حملہ، بیش قیمت تاریخی اثاثہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷صیہونی فوجیوں نے فلسطین کی الاسراء یونیورسٹی پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا۔
-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱خان یونس میں تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔