لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i429786-لبنان_ایک_گاڑی_پر_غاصب_اسرائیلی_حکومت_کا_ڈرون_حملہ_ویڈیو
لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
(last modified 2026-06-23T23:00:14+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ Asia/Tehran
  • لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو

لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان کے ایک جنوبی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کا یہ ڈرون حملہ تھا۔