-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعوی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔
-
قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو سرحد چھوڑنے کو کہا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر امن فوج کے مشن میں توسیع کرتے ہوئے صیہونی فوج سے کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں الغجر سے انخلا کے عمل کو تیز کرے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی باتوں کو رد کرتے ہیں: لیبیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔
-
واشنگٹن کی تل آبیب کو حزب اللہ کے قہر سے بچانے کی کوششوں کا آغاز
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲امریکی توانائی اور انفراسٹرکچر کے مشیر آموس ہوکشتائین، لبنانی حکام سے ملاقات کے لئے بیروت کا دورہ کرنے والے ہیں اور وہ لبنان اور صیہونی غاصب ریاست کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔
-
اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔