SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی

    غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

  • صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!

    صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  • عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔

  • غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔

  • حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر

    حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔

  • نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵

    غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان شاندار استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ آج صبح کے صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدوں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔

  • سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر

    سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی

    حزب اللہ لبنان کی ناجائز صیہونی حکومت کو دھمکی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    حزب اللہ کے رہنما صفی الدین نے کہا ہے کہ حزب اللہ صیہونی ریاست کو نابود کرنے کی غرض سے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔

  • صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیت مخالف جوابی کارروائی جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۳ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS