-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مقدسات کی توہین ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔
-
عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سابق صیہونی افسر نے ایران کے بالمقابل ناکامی کا اعتراف کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے صہیونی اور عرب میڈیا کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت مخالف ووٹنگ، او آئی سی اور فلسطین نے کیا خیرمقدم
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔
-
نئی صیہونی کابینہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کا وہ خونخوار جاسوس جس کی لاش اب بھی اہم ہے، اسرائیل کے لئے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴شام میں سزائے موت پانے والے اسرائیلی جاسوس ایلی کوہن کی بیٹی نے متحدہ عرب امارات سے اپنے والد کی لاش مقبوضہ فلسطین کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔