-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار نہیں ہوتے بلکہ قابل حمایت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
-
شمالی الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی الخلیل میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے منھ توڑ جواب دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات سے علاقائی امن و استحکام میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض عرب و اسلامی ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کئے جانے سے علاقے مین امن و استحکام اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
نیتن یاہو اور صیہونی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان تو تکرار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱صیہونی میڈیا نے نو منتخب صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور صیہونی چیف آف آرمی اسٹاف کوخاوی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگوکے دوران اختلافات اور تو تکرار کی خبر دی ہے۔
-
شہیدوں کے جنازے واپس نہ ملے تو تمھارے لوگ بھی زندہ نہیں لوٹیں گے: عرین الاسود
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲عرین الاسود نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اکر شہید فلسطینیوں کی لاشیں واپس نہ دی گئیں تو آبادکاروں کے کشتوں کے پشتے لگا دیئے جائیں گے۔
-
حماس، فلسطینی عوام اور کاز کا حامی ہے: خالد مشعل
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷حماس کے سینیئر رکن خالد مشعل نے حماس اور اس کی مسلح کمان کو فلسطین کی آزادی کی فوج قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کی حمایت کرنے والے انسانی حقوق کی بات کرنے کے اہل نہیں: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور ڈھاکہ میں منعقد ہوا۔