-
صیہونی فوج کا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
کیا فلسطین میں نیا انتفاضہ شروع ہو گیا ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس اور جنین کے شہریوں پر ایک بار پھر حملہ کیا۔
-
عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵صیہونی حکومت عصائے موسیٰ کی مار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر روز انجام پانے والے 50 مزاحمتی آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بیت لحم میں مسلح جھڑپیں
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲غرب اردن میں نابلس کی صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے ساتھ ہی بیت لحم پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔
-
دمشق پراسرائیل کا میزائل حملہ ناکام
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸شامی ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق پر ایک اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔