-
مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔
-
صیہونی ریاست نے پھر اپنے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے جاسوسی کے الزام میں دو صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱شام کےوزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں شام کے متعدد علاقوں پر امریکا اور ترکیہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحیتوں کی مذمت کرے۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا بیان، اسرائیل ایک ظالم ادارہ ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل خود ایک ظالم ادارہ ہے جو فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتا ہے اور بینی گینٹز ایک جنگی مجرم ہے۔
-
حالیہ بلوے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران میں رونما ہونے والے حالیہ بلووں اور بعض یورپی ملکوں میں ایران کے سفارتخانوں اور سفارتی مراکز پر حملے ایران کے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے۔
-
نصراللہ کی دھمکیاں سمندری سرحد کے تعین کا باعث بنی ہیں: صیہونی وزیر داخلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ نے اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی دھمکیاں لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے معاہدے کا باعث بنی ہیں۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔