-
فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل میں ایران کے جاسوسوں کو پکڑنے کا دعوی، صیہونی حکام حیران و پریشان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی کے گزشتہ روز کے دعوے کے بعد صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے۔
-
اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
یو اے ای کی خیانت، یمن کے جزیرہ سقطری میں اسرائیلی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
-
گزشتہ سال کتنے اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال مختلف حادثوں میں 31 فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران پر حملے کی دھمکی محض شیخی ہے،سابق صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹سابق صیہونی وزیر اعظم نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناتوانی کو اعتراف کرتے ہوئے کہا یہ شیخی ہماری کمزوری کی علامت ہے۔
-
اسرائیلیوں نے مانا حزب اللہ کا لوہا، نیٹو کے کچھ ممالک سے طاقتور ہے حزب اللہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صیہونی حکومت کے ایک فوجی تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت آج نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے۔
-
اسرائیل میں عیسائیت کو بھی خطرہ، عیسائی رہنما کا درد چھلک پڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳بیت المقدس میں عسائیوں کے سب سے بڑے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ صیہونیزم نے بیت مقدس میں عیسائیوں کی موجودگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔