-
افغانستان اور عراق سے امریکیوں کا ذلت آمیز انخلا شہید سلیمانی کی شہادت کا اثر ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان و عراق سے امریکی فوجی انخلا کو سردار سلیمانی کے قتل کا ذلت آمیز نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ پر سائبر حملہ، دھمکیاں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی برسی کے موقع پر صیہونی ذرائع ابلاغ کو زبردست سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶صیہونی فوجیوں کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
جولان میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔