-
اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے شام کے علاقے جولان پر اسرائیل کے قبضے کو ناجائز قرار دے دیاہے۔
-
مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے میری سکیورٹی سخت کردی جائے: سابق اسرائیلی وزیر اعظم
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے اس لئے میری سکیورٹی سخت کردی جائے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶اسرائیل کی جاری جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کی۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اردن کے عوام بھی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، 227 فلسطینی زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ دنیا کا چوکیدار نہیں، افغانستان کے بعد اب دوسرے علاقوں سے بھی اُسے نکلنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں مزید صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے نئے نصوبے کی منظوری دی ہے۔
-
اسرائیل کیلئے امریکی حمایت، مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کیلئے امریکی حمایت اور پشت پناہی مغربی اشیاء میں مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ہے۔