-
بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف کل مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت، مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں حائل ہے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقائی و عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی ذخیرہ اندوزی، انکی توسیع اور استعمال کی سخت مخالفت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
چند کانٹوں سے صیہونی فوجی کی چیخیں نکل گئیں۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی چند کانٹوں کے درد کو تحمل کرنے سے قاصر ہے اور وہ بری طرح چیخ رہا ہے جبکہ اُس کے ساتھ اسکی اس حرکت پر ہنس رہے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے رفح میں فائرنگ کی۔
-
حرمِ حسینی میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱مکتب کربلا کے پروردہ سوگواروں نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حرم مبارک میں ’’کلا کلا اسرائیل‘‘ کا نعرہ بلند کیا۔