-
صہیونی وزیرجنگ سے محمود عباس کی ملاقات پر فلسطینی گروہوں کا شدید احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز نہر سوئز پہنچے
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں
-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے کئی گھر مسمار
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے کئی افراد کو بے گھر کردیا ہے۔
-
سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
نفتالی بنٹ کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹صیہونی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے، متعدد زخمی+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی سے لگے سرحدی علاقے میں مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔
-
فلسطینیوں کے دقیق میزائل پوری طرح سے تیار، کبھی بھی اسرائیل سے شروع ہو سکتی ہے نئی جنگ، فلسطین کے اندر پک رہا ہے خطرناک لاوا...
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱غزہ سے ملنے والی صیہونی حکومت کی سرحد جو در اصل مقبوضہ فلسطین کی سرحد ہے اس وقت شدید مظاہروں اور شدید کشیدگی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت نے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کو دھمکی دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ غزہ پر ایک اور حملہ کرنے کے لئے فوج کو تیار کیا جا رہا ہے۔