SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔

  • امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔

  • حماس نے اسرائیل کی شکست کا ایک اور ثبوت پیش کر دیا+ ویڈیو

    حماس نے اسرائیل کی شکست کا ایک اور ثبوت پیش کر دیا+ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲

    فلسطین کی مزاحمت تحریک حماس نے الجزیرہ چینل کے صحافی کو اپنی زیر زمین سرنگوں کا دورہ کرایا اور اسرائیل کے سارے جھوٹ پر پانی پھیر دیا۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی

    صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکہ

    صیہونیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    امریکی وزیر جنگ نے ایک بار پھر مغربی ایشیا میں صیہونی جرائم کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل ڈرون نے کی غزہ میں فضائی حدود کی خلاف ورزی

    اسرائیل ڈرون نے کی غزہ میں فضائی حدود کی خلاف ورزی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے کئی ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

  • نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!

    نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔

  • صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست

    صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷

    نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف

    عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

    ۲ hours ago
  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

  • پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!

  • ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

  • 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS