SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی

    فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ ہونا ہوگا: ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    ایران نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی ریاست کے حالیہ وحشیانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کے حامیوں کو بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے پر جوابدہ ہونا ہوگا۔

  • اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سے موافقت کی ہے۔

  • امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن

    امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰

    ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔

  • فرانس اور اسرائیل کے تعلقات ہوئے کشیدہ، سفیروں کو واپس بلایا گیا

    فرانس اور اسرائیل کے تعلقات ہوئے کشیدہ، سفیروں کو واپس بلایا گیا

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    فرانس کے وزیر خارجہ کے بیان کے بارے میں اسرائیل اور فرانس کے تعلقات بہت زیادہ کشیدہ ہو گئے ہيں یہاں تک کہ دونوں نے ایک دوسرے کے یہاں سے اپنے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔

  • عالمی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں: پاکستان

    عالمی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں: پاکستان

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    پاکستان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں جبکہ فلسطینی شہریوں کو غیر ملکی قبضے سے آزادی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرنے کا حق حاصل ہے۔

  • الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے

    الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔

  • سید حسن نصر اللہ کی دھمکی نے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری کردیا

    سید حسن نصر اللہ کی دھمکی نے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری کردیا

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے لبنان کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • فلسطینیوں کے جوابی حملوں سے سبق نہيں سیکھا صیہونیوں نے، فلسطینیوں پر پھر مظالم، ٹوئٹر پر ہنگامہ

    فلسطینیوں کے جوابی حملوں سے سبق نہيں سیکھا صیہونیوں نے، فلسطینیوں پر پھر مظالم، ٹوئٹر پر ہنگامہ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس شہر میں مظاہرین پر حملہ کر دیا جو جنوبی سلوان شہر کے بطن الہوی محلے میں بے گھر ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرے کر رہے تھے۔

  • صیہونی دشمن کو وارننگ دیتا حزب اللٰہی ٹریلر۔ ویڈیو

    صیہونی دشمن کو وارننگ دیتا حزب اللٰہی ٹریلر۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہےجس میں لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل فورس کو رزمی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کا مقصد سوائے اسرائیل کی نابودی کے اور کچھ نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۴ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS