-
صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔
-
اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔
-
امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں، تمام مسلم ملکوں پر ہے، انکی خاموشی فلسطینیوں کے قتل عام کا باعث ہے: پاکستانی سینیٹر
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے، یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرین پر فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے اہلکاروں نے حملہ کیا ہے ۔
-
فیس بک کو فلسطینیوں سے دشمنی مہنگی پڑی، ریٹنگ میں آئی کمی، مدد کی درخواست
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کئے گئے حملوں کے بعد گزشتہ ہفتوں سے فیس بک کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم کا آغاز ہوا جس نے فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن ایرانی بچوں نے منایا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷تہران کے بچوں نے اسرائیل کی شکست اور فلسطینی عوام کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا۔
-
اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غزہ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت اور فلسطینی مجاہدوں کی استقامت کے بعد اسرائیل کی شکست کا پہلا نتیجہ سامنے آیا اور بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب عمل میں آیا۔
-
صیہونیوں کا بھرم چورچور ہوگیا: اسپیکرقالیباف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت کا ناقابل تسخیر ہونے اور آئرن ڈوم کا بھرم چکنا چور ہو گیا اور آج صیہونیوں کی کمزوری پہلے سے زیادہ نمایاں ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی جنرل نے بھی شکست کا اعتراف کر لیا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اسرائیلی فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ حکومت کو غزہ سے اسرائیل کی جانب سے فائر کئے جانے والے راکٹوں و میزائلوں کو روکنے میں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔