-
ارض مقدس غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گی، ہم راہ جہاد و استقامت میں آپ کے شانہ بشانہ ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔
-
اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔
-
مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں جہاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۲جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ہندوستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ویبنیار
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ہندوستان کے سرکردہ مذہبی اور سماجی رہنماؤں نے اسرائیل کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی اور فلسطینی کاز سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
-
جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی جائے: سلامتی کونسل
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سلامتی کونسل نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی رسوا کن شکست کے بعد بھی امریکی صدر انکی حمایت میں آگے آگے! قیام امن کے لئے لگائي عجیب شرط
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور خطے کی سلامتی اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔