-
ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں کا حملہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق خبر منظر عام پر آگئی
-
سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا دینا ایک اہم فریضہ ہے, صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں فلسطین کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی : جرائم کا تسلسل اور جنگ بندی کی درخواست دونوں ہی صیہونی حکومت کی شکست شمار ہوتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کو اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کا حق حاصل ہے، ایران
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲ایران کے وزیرخارجہ نے نسل پرست صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف دفاع کو فلسطینیوں کا جائزہ اور قانونی حق قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹حکومت پاکستان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے -
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے ؛ بحر تا نہر کی آزادی نزدیک ہے: حزب الله
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷حزب اللہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے آخری سلسلے کو شروع ہوئے گیارہ دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران اب تک کم از کم ۲۲۵ فلسطینی شہید اور ۱۶۰۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف صیہونی دہشتگرد ٹولے کا سرغنہ بدستور فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیلنے پر مُصر ہے۔ اندرونی طور پر خود ساختہ صیہونی ریاست میں بے شمار مشکلات سے روبرو نتنیاہو نے اپنی لڑکھڑاتی کرسی کو مضبوط بنانے کے لئے سب سے آسان مگر ہولناک طریقہ چنا ہے اور وہ ہے مسلمانان فلسطین کا قتل عام!!
-
"جیتا جاگتا عماد مغنیہ" القسام بریگیڈ کا کمانڈر کون ہے؟
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل اسمعیل قاآنی سے زندہ شہید کا لقب پانے والے القسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جہادی زندگی کا مختصر جائزہ۔
-
تمہارا جوہری اسلحہ، تمہارے جنگي طیارے اور تمہارے ذلت آمیز معاہدے تحفظ کا باعث نہیں، فلسطین اور اطراف کی جنگ صرف ہماری تلوار سے، فلسطینی رہنما کی للکار
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱صہیونیوں اور ان کے علاقائی و عالمی حامیوں کو انتباہ