-
نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بہادر فلسطینی قوم نے نیل سے فرات تک قبضے کے اسرائیلی خواب کو چکنا چور کردیا ہے۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
فلسطینی مسلمانوں کی مالی امداد کیلئے لاہور چیمبر آف کامرس کا قابل ستائش اقدام
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں میدان میں آ گیا۔
-
فلسطین کے مسلے پر پاکستان اور ایران کے درمیان صلاح و مشورہ
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی سسربراہوں نے بذریعہ ٹیلی فون مسلہ فلسطین پر بات چيت کی ہے۔
-
پیشگی اطلاع دے کر صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲فلسطینی تحریک کا صیہونی فوجی کمانڈر کے نام ویڈیو پیغام، ہمارا اگلا ٹارگٹ تمھارا گھر ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی اجتماع
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴روس نے غزہ پٹی کی شہری تنصیبات اورعام شہریوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
دنیا بھر کی قومیں اور ادارے اسرائیل کے خلاف متحد ہو جائیں، حکومت ایران کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱حکومت ایران نے دنیا بھر کی اقوام اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اور شرمناک اقدامات کے مقابلے میں متحد ہونے کی اپیل کی ہے-
-
فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے صیہونی جرائم کی مذمت کے لئے عالمی برادری میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ، ترکی کا دورہ کیا ہے-
-
تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار کر رہے ہیں-