SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • فلسطینی استقامت کے ساتھ جنگ کے ابتدائی چار دنوں میں صیہونی حکومت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا - رپورٹ

    فلسطینی استقامت کے ساتھ جنگ کے ابتدائی چار دنوں میں صیہونی حکومت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا - رپورٹ

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶

    تل ابیب کے ادارہ شماریات: فلسطینی استقامت کے ساتھ جنگ کے ابتدائی چار دنوں میں صیہونی حکومت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

  • صیہونیوں کے جرائم اور حماس کے جوابی حملے

    صیہونیوں کے جرائم اور حماس کے جوابی حملے

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے کیسوفیم فوجی چھاؤنی اور عسقلان پر میزائل فائر کرکے گذشتہ آٹھ دنوں سے غزہ پٹی پر جاری صیہونی جرائم کا منھ توڑ جواب دیا -

  • فلسطینی گروہوں کے بارے میں سلامتی کونسل کا ناکام اجلاس

    فلسطینی گروہوں کے بارے میں سلامتی کونسل کا ناکام اجلاس

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    امریکی رخنہ اندازیوں کے باعث فلسطین کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلاکسی نتیجے کے ختم ہوگیا -

  • آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ

    آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے

  • فلسطینیوں کے حقوق کی سربلندی عالمی ذمہ داری ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    فلسطینیوں کے حقوق کی سربلندی عالمی ذمہ داری ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں کے حقوق کی سربلندی کو ایک عالمی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بہادرفلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

  • صیہونی شہر نتیوت اور حتسور ائربیس پر میزائیلوں کی بارش  + ویڈیوز

    صیہونی شہر نتیوت اور حتسور ائربیس پر میزائیلوں کی بارش + ویڈیوز

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶

    فلسطینی استقامت نے انتقامی میزائیلی حملے پھر سے شروع کردئیے

  • عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا

  • نیتن یاہو کا جھوٹا دعوی، بوسنیا ہرزہ گوينا نے تردید کردی

    نیتن یاہو کا جھوٹا دعوی، بوسنیا ہرزہ گوينا نے تردید کردی

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں، بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب

  • فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated

    فلسطینی شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار ، دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید ، پانچ ہزار چھے سو زخمی updated

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    غزہ پٹی ، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار چھے سو چار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں-

  • فلسطین پر جارحیت کے حامی ممالک

    فلسطین پر جارحیت کے حامی ممالک

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴

    بن یامین نیتن یاہو نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران

    امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران

    ۵ minutes ago
  • صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS